تم لوگوں سے میری وصیت ہے کہ کسی کو اللہ کا شریک نہ بنانا

جب ابن ملجم نے آپ کے سر اقدس پر ضرب لگائی تو انتقال سے کچھ پہلے آپ نے بطورِ وصیت  ارشاد فرمایا: وَصِیَّتِیْ لَكُمْ: اَنْ لَّا تُشْرِكُوْا بِاللهِ شَیْئًا، وَ مُحَمَّدٌ -صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَ اٰلِهٖ- فَلَا تُضَیِّعُوْا سُنَّتَهٗ، اَقِیْمُوْا هٰذَیْنِ الْعَمُوْدَیْنِ، وَ اَوْقِدُوْا هٰذَیْنِ الْمِصْبَاحَیْنِ وَ خَلَاكُمْ ذَمٌّ. تم لوگوں سے میری وصیت ہے … تم لوگوں سے میری وصیت ہے کہ کسی کو اللہ کا شریک نہ بنانا پڑھنا جاری رکھیں